Featuredاسلام آباد

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے نئی شرائط عائد کر دی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں پراپرٹی ڈیلرز اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے عائد کی گئی ہیں

ڈیزگ نیٹڈ نان فنانشل بزنسز اورپیشہ ور مجرموں سے کاروبار پر پابندی ہوگی۔

اس کے علاوہ مجرموں سے متعلقہ کسی بھی شخص سے کاروبار نہیں کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستانی بینک کے ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کا حملہ، اسٹیٹ بینک کی ہدایات جاری

اعلامیے کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے قوانین تبدیل کیے گئے ہیں، ڈی این ایف بی پیز سزا یافتہ افراد کے بینیفیشل اونر سے کاروبار نہ کیا جائے، سزا یافتہ افراد کو ڈی این ایف بی پی میں سینئر عہدہ نہ دیا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close