Featuredاسلام آباد

احساس راشن پروگرام میں شمولیت کیلئے1 کروڑ 90کھ افرادنے رجسٹریشن کرلی

اسلام آباد: رجسٹرد افراد کی اہلیت کی تصدیق احساس سروے اور ڈیٹا اینالیٹکس کے زریعے کی جائے گی اہل افراد کو گھی، آٹا اور دالوں کی خرید پر ماہانہ ایک ہزار کی سبسڈی دی جائے گی

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ راشن پروگرام میں 8171 پر ایس ایم ایس سروس کے زریعے کل 1 کروڑ90 لاکھ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

موصول شدہ درخواستوں کی تصدیق احساس سروے اور ڈیٹا اینالیٹکس کی جا رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close