Featuredسندھ

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرمیں کل سے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع

کراچی: میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں اگلے دوہفتے تک سردی کے کسی سسٹم کا امکان نہیں ہے، بلکہ کل سے کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کے صبح وشام کے درجہ حرارت میں گزشتہ دنوں کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ ہوسکتا ہے،

یہ بھی پڑ ھیں : دارالحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت گرنے پر ڈینگی کیسز میں کمی

 کراچی میں کم سے کم پارہ 18 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے، تاہم اگلے 3 روز کے دوران شہر کا مطلع دن میں صاف، رات میں سرد جب کہ صبح کے وقت دھند چھانے کی توقع ہے، اور اگلے کئی روز تک سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close