Featuredکھیل و ثقافت
پی ایس ایل 7 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
کراچی: پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 191رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا، حسین طلعت 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ پی ایس ایل کی تاریخ رہی ہے کہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے میچز ہمیشہ تگڑے ہوتے ہیں۔