Featuredپنجاب

عام بخار اور کورونا سے بچاؤ کی دوا بھی مارکیٹ سے غائب ہے

لاہور:عام بخار اور کورونا سے بچاؤ کی دوا بھی مارکیٹ سے غائب ہے جس کے نتیجے میں پریشان حال مریضوں اور ان کے لواحقین کو جان کے لالے پڑ گئے ہیں

 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ادویات کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے حکام کو ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اس ابہام میں نہ رہا جائے کہ کورونا خاتمے کی طرف جا رہا ہے

سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بخار کی دوا کی کوئی قلت نہیں ہے، صوبے میں اس وقت مجموعی طور پر 6 کروڑ 86 لاکھ گولیوں کا اسٹاک موجود ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close