Featuredاسلام آباد
ملک میں کورونا سے 1423 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے این سی او سی
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے
7048 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
یہ بھی پڑ ھیں : کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 29 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 11.53 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
اس کے علاوہ 1423 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔