Featuredاسلام آباد
ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد انتقال کرگئے
اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 202 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5327 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 202 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5327 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
یہ بھی پڑ ھیں : گزشتہ روز کورونا مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل گیا
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 32 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1500 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔