Featuredاسلام آباد

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی نامزد سفیر کو کلئیر کردیا

اسلام آباد: واشنگٹن کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر مسعود خان کیخلاف بھارتی پراپیگنڈہ ناکام ہوگیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ریپبلکن کانگریس مین سکاٹ پیری کا امریکی صدر کو خط بھی اثر نہ دکھا سکا، امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی نامزد سفیر مسعود خان کو کلئیر کردیا۔

سفارتی ذرائع نے کہا کہ مسعود خان کی حتمی کلیرئنس اب وائٹ ہاؤس سے جاری کی جائے گی، مسعود خان کیخلاف لگائے گئے جہادی ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ مسعود خان نے بطور سفارت کاراور بطور سیاست دان ہر قسم کی دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close