Featuredاسلام آباد

آج سے ملک کے کسی بھی پوسٹ آفس سے شہری ویسٹرن یونین کی ادائیگیاں حاصل نہیں کر پائیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان پوسٹ کے ذریعے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے

ویسٹرن یونین کے ذریعے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی ادائیگیوں کو پاکستان پوسٹ کے ذریعے شہری ملک بھر میں حاصل کرسکتے تھے

یہ بھی پڑ ھیں : مویشیوں کی فروخت اور آن لائن قربانی کے رجحان میں سال بہ سال اضافہ

 وزارت مواصلات و پوسٹل سروسز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے ویسٹرن یونین کی ادائیگیوں کے لیے پاکستان پوسٹ کو لیٹر آف کریڈٹ روک دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close