Featuredاسلام آباد

ہائر ایجوکیشن کمیشن میں ایگزیکٹیو ڈائر یکٹر کی خالی پوسٹ پرتقرری کرنا درد سر بن گیا

اسلام آباد: سلیکشن بورڈ کے معاملے پر وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آمنے سامنے آ گئے

 

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے خالی پوسٹ کیلیے انٹرویوز کے لیے تشکیل کردہ سلیکشن بورڈ کے متنازع ہونے پر انٹرویو کیلیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواران نے بھی انٹرویو میں شرکت سے انکار کر دیاہے۔

سلیکشن بورڈ کے معاملے پر وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور ہائر ایجوکیشن کمیشن آمنے سامنے آ گئے۔

یہ بھی پڑ ھیں : شہزاد کی کرکٹ بورڈ کو رویے میں بہتری کی یقین دہانی

گزشتہ روز وزارت تعلیم کی جانب سے سلیکشن بورڈ پر اٹھائے گئے تحفظات دور کر کے ای ڈی کی پوسٹ کے لئے انٹرویو منعقد کرنے کا کہا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close