Featuredپنجاب

پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے مقامی رہنما قتل

گوجرانوالہ: پولیس کے مطابق مقتول ملک جواد فیکٹری سے موٹرسائیکل پر اپنے دوست کے ساتھ گھر کشمیر کالونی واپس جارہا تھا

امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور فائرنگ کردی۔

پوکیس کا کہنا ہے کہ ملک جواد کو چار گولیاں لگیں جبکہ ساتھ بیٹھا دوست محفوظ رہا۔

یہ بھی پڑ ھیں : پشاور میں فائرنگ کے واقعے میں ایک مسیحی پادری ہلاک

پولیس کے مطابق شواہد جمع کرکے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

مقتول ملک جواد پی ٹی آئی کا مقامی کارکن اور سابق سیکرٹری اطلاعات تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close