Featuredپنجاب

نااہل اورناکام حکومت پاکستان کے لئے دہشتگردی سے کم نہیں

لاہور:مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے ٹویٹ میں کہا کہ یہ نااہل اورناکام حکومت بھی پاکستان کے لئے دہشتگردی سے کم نہیں

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ میری دعائیں ان تمام افسران اور جوانوں کے ساتھ ہیں جو بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر سے لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : مریم نواز کا حکومت پر طنزیہ ٹوئٹ

اللّہ رب العزت وطن عزیز کی خاطر شہید ہو جانے والے بیٹوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close