Featuredاسلام آباد

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 38 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3338 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار 779 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3338 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

یہ بھی پڑ ھیں : اپوزیشن لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 38 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.45 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1684 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close