کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں اس وقت مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں
شہر کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : لاہور میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے جب کہ مطلع کبھی مکمل اور کبھی جزوی ابرآلود رہ سکتا ہے، اس کے علاوہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔