Featuredاسلام آباد

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 37 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار327 ٹیسٹ کیے

2799 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
گزشتہ روز اس وبا نے مزید 37 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا

جب کہ مثبت کیسز کی شرح 5.34 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے کمی آ گئی ہے

اس کے علاوہ 1668 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close