Featuredسندھ

عامر خان نے کہا کہ سیاست میں کوئی چیزحرف آخرنہیں ہوتی

کراچی: تحریک عدم اعتماد کیلئے ابھی تک ہم سے کسی نے بات نہیں کی ہے

 

ایم کیو ایم کے سینیئر رہنما عامر خان کا کہنا ہےکہ جومہنگائی بڑھی ہے،اُس پرہمیں حکومت سےشکایت ہے۔

عامر خان نے کہا کہ سیاست میں کوئی چیزحرف آخرنہیں ہوتی، شہبازشریف سے ملاقات میں اگرکوئی تجویزآئی تورابطہ کمیٹی کے سامنے رکھیں گے جس کے بعد اتفاق رائے سے فیصلہ کریں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم کیوایم کے بہادرآباد مرکز آمد

ایم کیوایم پاکستان کےوفد کی مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے آج ماڈل ٹاؤن میں ملاقات ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close