پاکستان

جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے

عمران خان کا پیغام ہے کوئی جلاؤ، گھیراؤ یا توڑ پھوڑ نہیں ہوگی۔

سیکریٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ جو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ ہو رہی ہے اس کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ منصوبہ بندی کے تحت کیا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا پیغام ہے کوئی جلاؤ، گھیراؤ یا توڑ پھوڑ نہیں ہوگی۔

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا جو جلاؤ گھیراؤ اور پھر پرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close