Featuredپاکستان

آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں رہیں گے

ملک میں یوم کشیر، عام انتخابات اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث آئندہ 10روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے،3 اور 4 فروری کو ہفتہ وار اور 5 فروری کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب 6 اور7 فروری منگل اور بدھ کو بینک کُھلیں گے تاہم 8 فروری کو الیکشن ڈے پر پھر بینک بند ہوں گے،9فروری جمعہ کو کھلیں گے۔ 10 اور 11 فروری کو پھر ہفتہ اتوار کو بینکس بند رہیں گے۔ کل کے بعد آئندہ 10 روز میں صرف 3 دن بینک کھلیں گے اور7دن بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close