پاکستان

بلوچستان کی گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

پاکستان ویوز کے مطابق گورنرہاؤس بلوچستان میں گیارہ رکنی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ تمام نگراں وزراء سے گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے حلف لیا۔

گیارہ رکنی کابینہ میں منظورحسین، امام بخش، عبدالسلام خان، فرزانہ بلوچ، آغا عمربنگلزئی، ملک عنایت کاسی، نوید کلمتی، حافظ خلیل احمد، فیض اللہ کاکڑ، نصراللہ خلجی اورخرم شہزاد شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close