Featuredپاکستان

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کامعاملہ: سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداورسمیت ن لیگ کے امیدواروں کیخلاف مقدمہ درج

شیخوپورہ:عام انتخابات کےلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے معاملہ پر ن لیگ کے امیدوا روں راناتنویرحسین اورعبدالرؤف کیخلاف تھانہ فیکٹری ایریامیں مقدمہ درج کر لیاگیا۔

یاد رہے کہ دونوں لیگی امیدواروں نے کوٹ عبدالمالک میں بغیراجازت کے جلسہ کیاتھا اور راناتنویرحسین سابق وفاقی وزیر دفاعی پیداور بھی رہ چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close