پاکستان

پی پی پی کے چودھری محمد شکیل پی پی حلقہ 45سیالکوٹ سے الیکشن لڑرہے ہیں

دبئی (طاہر منیر طاہر) شارجہ میں مقیم پاکستانی بزنس مین چودھری محمد شکیل الیکشن میں عملی حصہ لینے کے لئے آج کل پاکستان میں ہیں۔ چودھری محمد شکیل پی پی حلقہ 45 سیالکوٹ سے پیپلزپارٹی کی نشست پر بطور ایم پی اے حصہ لے رہے ہیں۔ امارات میں مقیم ان کے دوستوں چودھری محمد جہانگیر اور دیگر متعدد دوستوں نے ان کی کامیابی کے لئے دعا کی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close