بدین:الیکشن کمیشن آف پاکستا ن کوپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کو پی ایس 72 بدین سے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لے لیا اور متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کر لی۔
الیکشن کمیشن کا کہناتھا کہ بلوچستان سے ابتک کوئی شکایات موصول نہیں ہوئی ۔