پاکستان
این اے 73 سیالکوٹ،عثمان ڈار کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سیالکوٹ:این اے 73 سیالکوٹ میں عثمان ڈار ی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس میں عثمان ڈار کی این اے 73 میں دوبارہ گنتی کی درخواست کی سماعت ہوئی، آر نے دونوں فریقین کے وکلا کے دلائل سنے۔
عدالت نے عثمان ڈار کی دوٹوں کی دوبارہ گنتی کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے عام انتخابات میں 1453 ووٹوں سے برتری حاصل کی تھی۔