اسلام آبادپاکستان

23 مارچ 1940 کو پاکستان بنانے کی قرارداد منظور اور صرف 7 سال 4 ماہ اور 22 دن بعد 14 اگست 1947 کو پاکستان وجود میں آیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی

اسلام آباد (23 مارچ2021ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ‏23 مارچ 1940 کو پاکستان بنانے کی قرارداد منظور اور صرف 7 سال 4 ماہ اور 22 دن بعد 14 اگست 1947 پاکستان قیام پذیر ہوا۔
انہوں نے کہا کہ جب قومیں متحد ہو کر ایک نصب العین کے لئے جدوجہد کرتی ہیں تو کچھ نا ممکن نہیں ہوتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close