اسلام آبادپاکستانپنجاب
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار
اسلام آباد (26 مارچ2021ء)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سینئر صحافی سہیل عبدالناصر کی وفات پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔
اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ سہیل عبدالناصر ایک انتہائی محنتی، دیانتدار اور پیشہ ور صحافی تھے۔ انہوںنے کہاکہ شعبہ صحافت میں سہیل عبدالناصر کا ایک نمایاں مقام تھا۔ خلا پر نہیں ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔