اسلام آبادپاکستانپنجاب

اسد عمرکا پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (26 مارچ2021ء) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمرنے پچاس سال سے زائد لوگوں کی ویکسینیشن کے لئے رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

اپنے بیان میں اسد عمر نے کہاکہ کورونا ویکسین کے لئے 50 سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے شروع ہو گی، 60 سال یا اس سے زیادہ عمر والوں کی رجسٹریشن پہلے ہی کھولی جا چکی ہے، 30 مارچ کو رجسٹریشن کھلنے پر پچاس سال سے زائد افراد کی رجسٹریشن کرائیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close