بلوچستان

بلوچستان میں پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔

وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے فوج کی تعیناتی کیلئے ریکوزیشن بھجوائی تھی، بلوچستان میں پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کیلئے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری منظور کرلی، فوج کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close