بلوچستان

ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوہلو: ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے 12 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اداروں کی کوہلو کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایف سی نے حساس ادارے کے ساتھ مل کر چھاپہ مارا تو مبینہ دہشتگردوں نےسیکیورٹیفورسز پر فائرنگ کردی ۔سیکیورٹیفورسز کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر جامیر اور بلوچ خان بھی شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close