بلوچستان

نیب نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا جسمانی ریمانڈ طلب کر لیا

کوئٹہ : نیب حکام نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجید کا جسمانی ریمانڈ طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نیب حکام نے سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے مبینہ فرنٹ مین سہیل مجیداحتساب عدالت میں پیش کیا اور عدالت سے جسمانی ریمانڈ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کنٹریکٹر سہیل مجید کو دو روز قبل کراچی سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close