بلوچستان

تربت : ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے والے چار سرکاری اہلکار اغوا

تربت :بلوچستان کے علاقے تربت میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے والے چار سرکاری اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مغویوں میں ایس ڈی او، سب انجینئر، انجینئر اور کنٹریکٹر شامل ہیں۔ دوسری جانب جنوبی وزیرستان سے اغوا ہونے والے فاٹا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سات افسر اور اہلکار دو ماہ بعد بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close