بلوچستان

کوئٹہ دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا، ڈی سی کوئٹہ

کوئٹہ: ڈی سی کوئٹہ فرخ عتیق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں اسمبلی کے قریب ہونے والے دھماکے میں پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ خود کش ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے پولیس کی وین کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات تک چا ر افراد شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close