بلوچستان

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، گورنر بلوچستان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

کوئٹہ: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے دھماکے کی شدید مذمت کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہونے والے خود کش دھما کے میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں،جن میں سے بارہ شدید زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا جارہا ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close