بلوچستان

کوئٹہ خودکش دھماکہ، تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔غیر ملکی صحافی ایف جیفری کے مطابق تحریک طالبان پاکستان نے کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر جی پی او چوک میں ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، ٹی ٹی پی کے مطابق یہ حملہ ایک خودکش حملہ آور کے ذریعے کیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close