بلوچستان

شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے : وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ   میں زخمیوں کی عیادت کی اور ان کی  جلد صحتیابی کےلیے دعا کی۔ وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایات دیں کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

اس موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف نےکہاکہ شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دھماکے میں ملوث ملزمان کو فوری طور پر کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close