بلوچستان

قلات میں تخریب کا ری کا منصوبہ ناکام ،خود کش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )قلات میں سیکیورٹی فورسز کے روکنے پر مشکوک افراد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قلات کے علاقے گدر میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی کی آمد کی اطلاع پر علاقے کی ناکہ بندی کی گئی تھی تاہم گاڑی کو گھیرے میں لینے پر مشکوک افراد نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین ایف سی اہلکار زخمی بھی ہو ئے .

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close