بلوچستان
سنگسیلہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا
ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ۔ دھماکے کی زد میں آکر تین اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن کیلئے نفری بڑھا دی ہے ۔