بلوچستان
سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی نے استعفیٰ دیدیا
مشتاق رئیسانی نے استعفیٰ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو بھجوا دیا۔ مشتاق رئیسانی بلوچستان سول سروسز کے گریڈ 21 کے آفیسر تھے۔ مشتاق رئیسانی کو مئی میں میگا کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ گرفتاری کے بعد مشتاق رئیسانی کو معطل کر دیا گیا تھا۔