بلوچستان

جمہوری وطن پارٹی کے صدر نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہا

براہمداغ بگٹی جہاں بھی جائے یہ اس کی رائے ہے ، اگر ضرورت پڑی تو ملک کے دفاع کے لیے ہم اور ہمارے قبائل حاضر ہونگے ،ماضی میں بھی پاک فوج کے ساتھ قبائلیوں نے مل کر ملک کا دفاع کیا تھا ۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر ہم فوج کے ساتھ ملک کی سرحدوں پر کھڑے ہوں گے ۔شا ہ زین بگٹی نے کہا کہ نواب اکبر بگٹی کے فلسفے پر چلتے ہوئے ملک کی بات کرتے ہیں ،اس وقت بیان بازی کی نہیں یکجہتی کی ضرورت ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قبائل پاکستان کے ساتھ ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close