بلوچستان

کوئٹہ میں ایف سی کی کارروائی،1دہشتگردہلاک

ترجمان ایف سی کےمطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی میں دہشت گرد مارا گیا۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے1سب مشین گن،دوکلوبارود اور پراما کارڈ برآمد کرلیاگیا۔دوسری جانب سریاب اور چاندنی چوک کے علاقوں میں کارروائی کے دوران آٹھ افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

ادھرمچھ میں حساس اداروں اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شبہ میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close