بلوچستان

نواب اکبر بگٹی قتل کیس، انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) نواب اکبر بگٹی قتل کیس کے فیصلے کیخلاف بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انسداد دہشتگردی کے فیصلے کو معطل کر کے ملزمان کو انصاف کے کٹھرے میں لایا جائے۔  درخواست اکبر بگٹی کے صاحبزادے جمیل اکبر بگٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں انسداد دہشتگردی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی استدعا کی گئی۔

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ ماہ کیس میں نامزد ملزمان کو بری کر دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close