بلوچستان
کلبھوشن کی سزائے موت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو سزائے موت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کااس حوالے سے یہ بھی کہنا تھا کہ اس فیصلے نے ثابت کر دیا کہ’را‘ بے امنی پھیلانے میں براہ راست ملوث ہے۔