بلوچستان

کوئٹہ،ایف سی کی کارروائی ، 5 مشتبہ ، 28 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 5 مشتبہ افراد اور 28 افغان باشندے گرفتار ، اسلحہ برآمد۔ ایف سی ترجمان کے مطابق فرنئٹیر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے گڑھ میں سرچ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3 ایس ایم جیز ، 7 رائفلیں اور موصلاتی آلات اور دیگر سامان قبضہ میں لیا ہے جبکہ غیر قانونی طور پر مقیم 28 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا جن کو مزید کو کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close