بلوچستان

دہشت گردی کی کوشش ناکام، ایف سی نے ژوب سے بڑے پیمانے پر دھماکا خیزمواد برآمد کر لیا: آئی ایس پی آر

کوئٹہ: ایف سی نے ژوب میں کارروائی کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر دھماکا خیز مواد بر آمدکرکے دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ایف سی بلوچستان کی بھاری نفری نے ژوب میں بروقت چھاپہ مارکارروائی کے دوران بڑے پیمانے پر دھماکا خیزمواد،راکٹ اوراسلحہ بھی برآمد کرکے دہشتگردی کی کوشش کوناکام بنا دیا۔ایف سی نے برآمد ہونیولااسلحہ و بارود اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close