گلگت بلتستان
ڈپٹی ڈائریکٹرنیب عبد الماجد کے گھر پر حملہ
نیب تفتیشی افسر عبدالماجد کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور گھر پر آگ لگا کر فرار ہوگئے ، اس حملے میں نیب تفتیشی افسر عبدالماجد محفوظ رہے۔
تفتیشی افسر گلگت میں کرپشن کیسز کی تحقیقات کررہے تھے۔
واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔