اسلام آباد

حکومتی وفد آج رات ایک کیو ایم سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاق میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد آج رات ایک کیو ایم سے ملاقات کرے گا، حکومت ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close