اسلام آباد

چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آبا۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کیے جانے پرغور جبکہ 2 ایڈیشنل ججزکوفارغ کرنےکی سفارش کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی زیر صدارت ہونے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میںایڈیشل جج جیمزجوزف اورظفراللہ خاکوانی کوفارغ کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ جسٹس شمس محمودمرزا، جسٹس شہبازرضوی، جسٹس شاہدجمیل خان اورجسٹس فیصل زمان کو مستقل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close