اسلام آبادتجارت

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

پیٹرول 149.86روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 144.15 روپے فی لیٹر برقرار رہیں گی، لائٹ ڈیزل کی قیمت 118.31روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 125.26 روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close