اسلام آباد
ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے : فواد چوہدری
اسلام آباد : آپ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لیے توانائی کا سستا ہونا انتہائی اہم ہے۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ توانائی کی قیمتوں میں اضافے کو معاشی حکمت عملی سمجھتے ہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک چلانا کوئی پرائیویٹ انڈسٹری چلانا نہیں ہے۔
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت ملی تو تیل اور بجلی کی قیمتیں کم کریں گے۔