اسلام آباد

حکمران ہوتے ہوئے بے حسی کا مظاہرہ کرے تو عوام بھی اِسی طرح لاتعلق رہیں گے

مریم نواز نے کہا کہ منافقت اور منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے گھر کے باہر خیبر پختونخوا سے آئے ہوئے اساتذہ کے مظاہرے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ منافقت اور منافق خان کو عوام اچھی طرح پہچانتے ہيں۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جس شخص کی اپنی دہلیز پر ضرورت مند احتجاج کرر ہے ہیں، وہ صوبے کا حکمران بھی ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ صوبے کا حکمران ہوتے ہوئے بھی بے حسی کا مظاہرہ کرے تو اس کی کال پر بھی عوام اِسی طرح لاتعلق رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close