اسلام آباد
کسی نہ کسی صورت کہیں نہ کہیں سے لاڈلے کو سہولت دی جارہی ہے
اسلام آباد: بدقسمتی سے کچھ کرداروں کی جانب سے حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عوام میں تاثر عام ہےکہ لاڈلا اب بھی لاڈلا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی نہ کسی صورت میں کہیں نہ کہیں سے لاڈلے کو سہولت دی جارہی ہے۔
پی ڈی ایم ترجمان نے یہ بھی کہا کہ لاڈلے کو عدالت نے آئین شکن اور امریکی سازشی بیانیہ میں جھوٹا ثابت کیا ہے۔
اُن کا کہنا تھاکہ بدقسمتی سے کچھ کرداروں کی جانب سے حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔